منظورکالونی، 50سالہ شخص نے خود کشی کرلی

September 30, 2020

کراچی((اسٹاف رپورٹر)منظور کالونی میں واقع گھرمیں 50سالہ مسعود احمد نے گولی مار کر خود کشی کرلی، جس کی لاش جناح اسپتال منتقل کی گئی، اس حوالے سے تفتیش جاری ہے، پولیس نے ضابطے کی کارروئی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی۔