چیف ایگزیگٹو لیسکو کی ای کچہری

October 01, 2020

لاہور(سپیشل رپورٹر) لیسکو ہیڈ کوارٹر میں چیف ایگزیکٹو لیسکو مجاہد پرویز چٹھہ کی زیر صدارت ای کچہری ہوئی جس میں صارفین کی آن لائن شکایات سُنی گئیں ای کچہری میں ریجن کے تمام آٹھوں سرکلز میں رہائش پذیر صارفین نے بھرپور شرکت کی۔