سوئی سے خاتون کاقاتل گرفتار

October 01, 2020

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)سوئی سی آئی اے پولیس نے خفیہ اطلاع پرخاتون کے قتل میں ملوث ملزم نہال دین کو گرفتارکر لیا ۔