اسنوکر: آصف ٹوبہ نے شاہد آفتاب کو حیران کن شکست دیدی

October 04, 2020

کراچی (شکیل یامین کانگا /اسٹاف رپورٹر) آصف ٹوبہ نے حیران کن کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نمبر دو سیڈ شاہد افتاب کو شکست دیکر این بی پی رینکنگ اسنوکر چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔