اورنگی ٹاؤن، ٹینک میں ڈوب کر ایک شخص جاں بحق

October 18, 2020

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) اورنگی ٹاؤن سیکٹر 14 سی میں واقع گھر کے زیر زمین ٹینک کی صفائی کے دوران ڈوب کر 45 سالہ صلاح الدین جاں بحق ہوگیا ،لاش کو عباسی اسپتال منتقل کیا گیا ۔