وسیم جعفری جوائنٹ صوبائی الیکشن کمشنر سندھ تعینات

October 18, 2020

کراچی (اسٹاف رپوٹر) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈائریکٹر صوبائی الیکشن کمشنر سندھ سید وسیم احمد جعفری کا تبادلہ کرتے ہوئے جوائنٹ صوبائی الیکشن کمشنر سندھ تعینات کردیا جس کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ سید وسیم احمد جعفری نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیا ہے۔