کراچی:جلسہ اسٹیج کی طرف جانے والا مشکوک شخص زیرحراست

October 19, 2020

کراچی میں پی ڈی ایم کے جلسے میں پولیس کی وردی میں اسٹیج کی طرف جانے والےمشکوک شخص کو حراست میں لے لیا گیا۔

پولیس کے مطابق مشکوک شخص موٹر سائیکل پر وی آئی پی گیٹ کی طرف آیا تھا۔

مبینہ اہلکار نے خود کو اینٹی کرپشن کا سب انسپکٹر بتایا تھا۔