ڈیفنس، تیز رفتار واٹر ٹینکر نے کھڑی ہوئی 5 گاڑیوں کو روند ڈالا

October 22, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈیفنس تھانے کی حدود زمزمہ میں تیزرفتار واٹر ٹینکر نے کھڑی ہوئی 5 گاڑیوں کو روند ڈالا ، اطلاع ملنے پر پولیس مو قع پر پہنچ گئی ، شہریوں ڈرائیو ر کو پکڑکر پولیس کے حوالے کردیا۔بلدیہ نادرن بائی پاس 2 نمبر جلی ہوئی ئی فیکٹری کے قریب لوڈنگ ہو گئے زخمیوں کوسول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔