8ہسپتالوں کومستحقین کے علاج معالجہ کیلئے ایک کروڑ55لاکھ جاری

October 24, 2020

راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے) محکمہ زکوٰۃ وعشرکمیٹی ضلع راولپنڈی نے ضلع راولپنڈی کے8سپتالوں کو غریبوں،بیواؤں اوردیگرمستحقین کے علاج معالجہ کے سلسلے میں مالی امدادکی پہلی ششماہی قسط کے طورپر مجموعی طورپرایک کروڑ55لاکھ روپے جاری کردئیے ۔