مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق

October 25, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے، تفصیلات کے مطابق ڈیفنس فیز 8خیابان اقبال میں زیر تعمیر گھر کا چھججا گرنے سے مزدور 30سالہ عدنان جان بحق ہو گیا بلدیہ سوات کالونی کے قریب ٹریفک حادثہ میں 45سالہ رضا محمد جاں بحق ہوگیا۔