راشد منہاس شہید باسکٹ بال

October 26, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر) انٹر ڈسٹرکٹ راشد منہاس شہید ٹرافی باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں اومیگا کلب نے عثمان کلب کو عسکری الفاظ کلب نے آرام باغ کلب کو مات دے دی ۔