کورونا کی دوسری لہر کا خدشہ، پشاور میں سرجیکل ماسک پھر مہنگے

October 26, 2020

پشاور(وقائع نگار) شہر میں کورونا کی دوسری لہر کا خدشہ بڑھنے کے ساتھ ہی سرجیکل ماسک کے کاروبار میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہو گیا ہے شہر بھر کے مختلف بازاروں اور شاہراؤں پر ماسک کے سٹالز سجائے گئے ہیں جبکہ شہری بھی ماسک خرید رہے ہیں ۔