کشمیر ……

October 27, 2020

اِس وطن سے جُدا نہیں ہے وہ

اُس کے غم اِس وطن کے غم بھی ہیں

آج کشمیر میں ہے یومِ سیاہ

اور اِسی کیفیت میں ہم بھی ہیں