چلی، ریفرنڈم میں نیا آئین منظور ہونے پر عوام کا جشن

October 27, 2020



چلی میں نئے آئین پر ہونے والے ریفرنڈم کامیاب ہونے پر عوام نے خوب جشن منایا۔

دارالحکومت سان تیاگو میں ہزاروں لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور نئے آئین پر ہونے والے ریفرنڈم کی کامیابی پرخوشیاں منائی جبکہ مرکزی چوک میں ساری رات جشن اور آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔

نئے آئین کے حق میں 78 فیصد لوگوں نے ووٹ ڈالے۔