27سینئر کلرکوں کی ترقی

October 30, 2020

لاہور(خصوصی نمائندہ)حکومت پنجاب نے گریڈ14 میں کام کرنیوالے 27سینئر کلرکوں کو گریڈ16میں اسسٹنٹ کے عہدے پر ترقی دے دی ہے۔