لیگی رہنما مصدق ملک بھی کورونا کا شکار

November 01, 2020

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک بھی کورونا کے شکار ہو گئے۔

ہفتہ کو سینیٹر مصدق ملک کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا، جس کے بعد ڈاکٹر مصدق ملک نے خود کو گھر پر آئیسولیٹ کر لیا ہے۔