کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر33دکانیں ،7ریسٹورنٹس سیل

November 05, 2020

لاہور(خصوصی رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن نےکورونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے کی شکایت پر مین بلیوارڈ گلبرگ پرکاروائیاں کی گئیں۔ انہوں نے مجموعی طور پر 33 دکانوں کو سیل کیا گیا۔ جبکہ 7 ریسٹورنٹس کو رات 10 بجے کے بعد کھلا ہونے پر سیل کر دیا گیا ۔