خالد مقبول کا فاروق ستار سے رابطہ

November 18, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سربراہ تنظیم (ایم کیو ایم پاکستان) بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار سے سربراہ ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے فون پر رابطہ کیااور ان کی خیریت دریافت کی، خالد مقبول صدیقی نے کورونا سے ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی۔