مزار قائد کی بے حرمتی سے متعلق درخواست کی سماعت، گواہ کا بیان قلمبند

November 22, 2020

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے مزار قائد کی بے حرمتی کے خلاف مزار بورڈ کی درخواست پر درخواست قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق ایک گواہ کا بیان قلمبند کرلیا اور 10دسمبر کو دوسرے گواہ کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔