ژوب : ٹریکٹر ٹرالی الٹ جانے سے ایک شخص ہلاک، دو زخمی

November 23, 2020

ژوب (نامہ نگار) ٹریکٹر ٹرالی الٹنے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق دو زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ ویالہ روڈ پر پیش آیا۔