کسٹمز پریونٹو، اسمگل شدہ 16لگژری گاڑیاں برآمد

November 27, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کسٹمز پریونٹو کراچی نے ایک ہفتے کے دوران اسمگل شدہ 16لگژری گاڑیاں برآمد کرلی ہیں، اسمگل شدہ گاڑیوں کی مالیت 18 کروڑ 70 لاکھ روپے ہے- ترجمان کے مطابق گاڑیاں باا ثر افراد کے زیر استعمال تھیں ، ملوث افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔