کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈی آئی جی ٹریفک جاوید علی مہر نے درخشاں ٹریفک سیکشن ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے ٹریفک کانسٹیبلز جمعہ خان اور غوث بخش اپنے ڈیوٹی کے مقام 26/ شمشیر سگنل پر روڈ خراب ہونے کی وجہ سے ٹریفک میں خلل ک وجہ سے اپنی مدد آپ کے تحت ٹو ٹی پھوٹی سڑک کو درست کرنے ااور اچھی کارکردگی کی بناء پر انہیں دفتر بلا کرنقد انعاماور CC-II تعریفی اسناد دیں، واضح رہے کہ ان اہلکاروں کی ویڈیو اور تصاو شہری نے سوشل میڈیا پر وائرل کی تھیں ۔