نومنتخب امریکی صدر جو بائیڈن نے پوری میڈیا ٹیم خواتین کی چن لی

December 01, 2020

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) سپرپاور امریکہ کے طاقتورترین منصب کی ترجمانی خواتین کے ہاتھ میں آگئی۔ امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ صرف خواتین نو منتخب صدر کی کمیونیکیشن ٹیم کےطور پر فرائض سرانجام دینگی۔