دوست قتل کیس میں 15سالہ مجرم کو سزائے موت ،5لاکھ روپے جرمانہ

December 01, 2020

لاہور(وقائع نگارخصوصی)سیشن عدالت نے کمسن دوست کے قتل کے مقدمہ میں ملوث15سالہ مجرم اسامہ علی کو سزائے موت اور5لاکھ روپے جرمانہ کی کاحکم سنادیا،بچوں کی خصوصی عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج افتخار علی نے مجرم اسامہ علی کوسزاسنائی ہے ۔