43 مرتبہ ای چالان کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑی بند

December 01, 2020

لاہور (کرائم رپورٹر )ٹریفک سگنلز کی مسلسل خلاف ورزی43 مرتبہ ای چالان کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑی کو دھر لیا گیا ہے۔ گاڑی مالک کو 20 ہزار 500 سو روپے جرمانہ عائد، گاڑی کو تھانہ میں بند کروا دیا گیا ہے۔