بٹ کوائن کی اونچی اڑان، قیمت 20ہزار ڈالر سے متجاوز

December 17, 2020

واشنگٹن (اے ایف پی /جنگ نیوز )ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن نے اپنی تاریخ میں پہلی مرتبہ بیس ہزار ڈالر کا ہندسہ عبور کر لیا۔

رواں برس مارچ میں ایک بٹ کوائن کی قیمت تقریبا 5ہزار ڈالر تھی لیکن اس کی مانگ میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔