خواتین کرکٹ کپتان بسمہ معروف دورہ جنوبی افریقا سے دستبردار

December 31, 2020

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف خاندانی وجوہات پر اگلے ماہ شیڈول دورہ جنوبی افریقاسے دستبردار ہو گئیں ہیں۔ جمعرات کو 17 رکنی اسکواڈاور کپتان کا اعلان کیا جائے گا ۔