• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کابینہ ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے 38 ارب 24 کروڑ 85 لاکھ روپے کے فنڈز جاری

اسلام آباد (اے پی پی)وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں کابینہ ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر اب تک 38 ارب 24 کروڑ 85 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز کے جاری کر دیئے ہیں۔ حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے رواں مالی سال کے دوران 47 ارب 80 کروڑ روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔

تازہ ترین