1670 گرام ہیروئن برآمد

January 14, 2021

اسلام آباد( خصوصی نامہ نگار ) تھانہ شالیمار پولیس نے دو منشیات ڈیلر نصیر اور محمدی شاہ کوگرفتار کر کے 1670 گرام ہیروئن برآمد کر لی ۔ملزمان جڑواں شہروں میں ہیروئن سپلائی کرتے تھے۔