گوجرہ: مقامی تاجرکی بینڈ باجے کی گونج میں تدفین

January 15, 2021

پنجاب کے علاقے گوجرہ میں مقامی تاجر کو تدفین کے لیے انوکھے انداز میں لے جایا گیا۔

گوجرہ کے مقامی تاجر کو تدفین کے لیے لے جاتے ہوئے بینڈ باجے کی گونج سنادی۔

رپورٹ کے مطابق محلہ عبداللّٰہ پور کے رہائشی تاجر محمد سردار مغل کو بینڈ باجے کی گونج میں تدفین وصیت کے مطابق کی گئی۔


مرحوم نے اپنی وصیت میں کہا تھا کہ اُسے بینڈ باجے کی آواز میں سپرد خاک کیا جائے۔