بہ وجوہ ……

January 19, 2021

جوش جو لیڈروں میں ہے بے حد

مستعد کیوں نہیں ہوئے؟ بہ وجوہ

ساتھ ہیں ایک دوسرے کے مگر

متّحد کیوں نہیں ہوئے؟ بہ وجوہ