وزیرِاعظم عمران خان کی پٹرول بحران پر رپورٹ کابینہ میں لانے کی ہدایت

January 19, 2021


وفاقی وزراء کی کمیٹی نے پٹرول کے بحران کے ذمے داروں کی سفارشات وزیرِاعظم عمران خان کو بھیج دی ہیں۔

وزیرِ اعظم کی جانب سے پیٹرول کے بحران پر وزراء کی کمیٹی کی یہ رپورٹ وفاقی کابینہ میں لانے کی ہدایت کر دی۔

دوسری جانب بوفاقی کابینہ آج ملک کی سیاسی اور معاشی صورتِ حال اور کورونا وائرس کی وباء سے نمٹنے کے اقدامات پر غور کرے گی۔