شرجیل اور اعظم کی ٹی20 میں شمولیت کا امکان

January 21, 2021

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اس بات کے امکانات ہیں کہ اعظم خان اور شرجیل خان کو جنوبی افریقا کے خلاف ٹی 20 سیریز میں موقع مل سکتا ہے۔ محمد حفیظ کی شمولیت دستیابی سے مشروط ہے کیوں کہ اگر وہ ابوظبی چلے گئے تو ان کی ٹیم میں شمولیت مشکل ہوجائے گی۔