اسٹاک مارکیٹ، مندی کا رحجان غالب، 226 پوائنٹس کم

January 21, 2021

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں فروخت کے دبائو سے مارکیٹ میں مندی کا رحجان غالب رہا ،کے ایس ای100انڈیکس 226پوائنٹس گھٹ گیا ،سرمایہ کاری مالیت میں 24ارب 11کروڑ 56لاکھ روپے کی کمی ،59.56فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت بھی کم ہو گئی ،کاروباری حجم بھی 3.08فیصد کم رہا ،۔