اورنج ٹرین پر مسافروں کی کمی ،پبلک ٹرانسپورٹ روٹ کی ری ڈیزائنگ کی استدعا

January 22, 2021

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے اورنج ٹرین پر سفر کرنے والے مسافروں میں کمی کو بھانپتے ہوئے محکمہ ٹرانسپورٹ کو پبلک ٹرانسپورٹ روٹ کی ری ڈیزائنگ کی استدعا کر دی ہے۔