حضرت سیدہ بی بی پاکدامن کے عرس کی تقریبات ختم

January 23, 2021

لاہور ( وقائع نگار خصوصی )حضرت سیدہ بی بی پاکدامن کے سالانہ عرس کی تین روزہ تقریبات دعا کیساتھ اختتام پزیر ہو گئیں،زائرین کی بڑی تعداد نے مزار شریف پر حاضری دی ۔