کے ٹو دیگر پہاڑوں سے زیادہ خطرناک ہے، نیپالی کوہ پیما

January 24, 2021

منفی ساٹھ ڈگری سینٹی گریڈ پر کے ٹو سر کرنے والے نیپالی کوہ پیماؤں کی ٹیم تاریخ رقم کرنے کے بعد خوش ہے۔

نیپالی کوہ پیما ٹیم کے سربراہ کا کہنا ہے کے ٹو دنیا کے دیگر پہاڑوں کی نسبت انتہائی خطرناک ہے۔

انہوںنے کہا کہ اس موسم میں پہاڑ سر کرنا ایک مشکل مشن تھا، کے ٹو سر کرتے وقت سوچ بس یہی تھی کہ کچھ بھی کر گزرنا، ناممکن نہیں۔