کورونا مردوں کو بانجھ بنا سکتا ہے، سائنسدانوں کا انتباہ

January 24, 2021

نیویارک(این این آئی )عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے حوالے سے سائنسدانوں نے انتباہ جاری کیا ہے کہ وہ مردوں میں بانجھ پن پیدا کرنے کا سبب بن سکتا ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق سائنسدانوں نے عالمی وباء قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کو مردوں کی صحت کے حوالے سے بھی عالمگیر خطرہ قرار دے دیا ۔