شمیم ممتاز چیئرپرسن سندھ چائلڈ پروٹیکشن اتھارٹی مقرر

January 25, 2021

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رکن سندھ اسمبلی شمیم ممتاز کو چیئرپرسن سندھ چائلڈ پروٹیکشن اتھارٹی مقرر کردیا گیا۔

اس حوالے سے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے منظوری دے دی ہے۔

شمیم ممتاز کو چیئرپرسن سندھ چائلڈ پروٹیکشن اتھارٹی لگانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔