انٹربینک میں ڈالر 15 پیسے سستا ہوگیا

January 26, 2021

ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں آج ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 15 پیسے کم ہوئی ہے۔ جس کے نتیجے میں آج ڈالر کی اختتامی قیمت 160 روپے 63 پیسے رہی۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 35 پیسے کم ہوکر 160 روپے 90 پیسے ہے۔