کرک مندر جیسے واقعات روکنے کے اقدامات کررہے ہیں، وزیراعظم

January 28, 2021

اسلام آباد(نیوزرپورٹر) وزیراعظم عمران خان نے کہاہےکہ کرک مندر مسمار کرنے والے150لوگوں کو گرفتار کیا گیا، وزیراعظم نے کہا کہ اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ بنیادی ذمہ داری ہے۔ مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔