آسٹریلیا: مادہ چمپینزی کی اپنے بچے کیساتھ کھیلنے کی وڈیو

February 13, 2021

آسٹریلیا کے سفاری پارک میں مادہ چمپینزی کی اپنے بچے کیساتھ کھیلنے کی وڈیو منظر عام پر آگئی۔

مادہ چمپینزی اپنے بچے کو گد گدانے کے ساتھ اسے ہوا میں اچھال کر بھی لطف اندوز کروارہی ہے۔

دوسری جانب لندن زو میں Squirrel monkeys کے ٹریٹ ملنے پر مزے آگئے۔monkeys تھیلوں کو کھول کر ٹریٹ کھانے میں کامیاب رہے اور جن سے تھیلے نہ کھل سکے وہ دوسروں کی ٹریٹ پر ہاتھ صاف کرنے لگے۔