گجرات

May 27, 2013

تعزیت ننھے فرشتوں کی کریں
کس طرح ہم اے خدا ماں باپ سے
آہ! کیسی آگ تھی جو کر گئی
پھول سے بچے جدا ماں باپ سے