توانائی

May 28, 2013

سنا ہے کہ بجلی وغیرہ کی کوئی
وزارت نہیں ہے، قلمدان ہے
توانائی اپنے وطن میں کہاں
توانائی کا صرف بحران ہے