پاک بحریہ کی روسی اور سری لنکن بحری افواج کیساتھ الگ الگ جنگی مشقیں

February 21, 2021

اسلام آباد (وقائع نگار) مشق امن2021 کے اختتام پر پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس عالمگیر اور پی این ایس اصلت نے روسی بحریہ کے جہازوں ایڈمرل گریگورووچ اور ڈی میٹری راگا چوو کے ساتھ شمالی بحیرہ عرب میں دو طرفہ مشق عریبین مون سون 2021 منعقد کی۔