پارلیمانی تاریخ کا انوکھا واقعہ،قومیپنجاب و سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈرز بیک وقت پابند سلاسل

February 23, 2021

لاہور (نمائندہ خصوصی) ملک کی پارلیمانی تاریخ میں انوکھا واقعہ ، قومی اسمبلی سمیت دونوں بڑے صوبوں پنجاب اور سندھ کے اپوزیشن لیڈر زبیک وقت پابند سلاسل ہیں۔ ان میں قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی شہباز شریف، قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈرسندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ قید میں ہیں۔ ان کے علاوہ قومی اسمبلی کے سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشیدشاہ بھی ان دنوں جیل میں قید ہیں۔