گیس سے چلنے والا دنیا کاسب سے بڑا بحری جہاز جدہ بندرگاہ پر لنگر انداز

February 23, 2021

جدہ کی بندرگاہ پر گیس سے چلنے والا دنیا کاسب سے بڑا بحری جہاز لنگر انداز ہوگیا ہے۔

سعودی میڈیا کے مطابق گیس پر چلنے والے اس تجارتی بحری جہاز کی لمبائی 4 سو میٹر ہے۔

میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ اس بحری جہاز میں 23 ہزار کنٹینروں کی گنجائش ہے۔