جسٹس علی باقر نجفی نے بیٹا موبائل ایپلی کیشن اور ویب سائٹ کا افتتاح کردیا

February 24, 2021

لاہور ( وقائع نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی بیٹا موبائل ایپلی کیشن اور ویب سائٹ کا افتتاح کردیا۔لاہور ہائیکورٹ بار پہنچنے پر صدر طاہر نصراللہ وڑائچ ایڈووکیٹ نے جسٹس علی باقر نجفی کا استقبال کیا۔