عامر خان سینیٹ امیدوار سے دستبردار ہوگئے

February 24, 2021

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامرخان بطور سینیٹ امیدوار دستبردار ہوگئے۔

ایم کیوایم کے عبدالقادر خانزادہ نے بھی کاغذات نامزدگی واپس لے لیے۔

الیکشن کمیشن میں کل دستبرداری کا آخری روز ہے۔