گلوکارہ ریشماں کے بیٹے ساون انتقال کرگئے

March 03, 2021

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)گلوکارہ ریشماں مرحومہ کے بیٹے ساون انتقال کرگئے۔ذرائع کے مطابق ساون کو اچانک دل کادورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ذرائع کے مطابق ساون کی نمازہ جنازہ کااعلان بعد میں کیاجائے گا، ساون سوئی ناردرن میں ملازم اورگلوکاری سےبھی وابستہ تھے۔